Advertisement

روئی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

new highly price recorded in past 11 yrs of Cotton

روئی کی قیمتیں ریکارڈ اضافے کے ساتھ 11 سال کی نئی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں روئی کی نئی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جو کہ 11 سال کی نئی بلند ترین سطح 11 ہزار روپے فی من تک پہنچ گئیں ہیں۔

احسان الحق چیئرمین کاٹن جنرز فورم  کا کہنا ہے کہ تقریباً 30 سال بعد پاکستان میں نئی ٹیکسٹائل ملز اور پاؤر لومز کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے اور موجودہ ٹیکسٹائل ملز کی بڑی پیمانے پر پیداواری صلاحیت میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔

حکومت کو چاہیئے کہ وہ کاٹن زونز میں گنے کی کاشت پر پابندی عائد کرے تاکہ پاکستان کو سالانہ کئی ارب ڈالر مالیتی روئی اور خوردنی تیل درآمد نہ کرنا پڑیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version