Advertisement

اداکارہ منال خان نے احسن محسن اکرام سے منگنی کر لی ؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز ماڈل اور اداکارہ احسن محسن اکرام کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی قریبی دوست معروف اداکارہ منال خان کی انگوٹھی پہنے ایک تصویر شیئر کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق شوبز انڈسٹری کا یہ جوڑا سوشل میڈیا سمیت نجی تقریبات میں بھی ایک ساتھ نظر آتا ہے۔

مزید پڑھیں

منال خان کی والدین کے لیے خاص دعا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور ماڈل منال خان نے سوشل...

گزشتہ روز منائے جانے والے محبت کے عالمی دن کے موقع پر منال خان کی جانب سے احسن محسن اکرام کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں دونوں خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔

قبل احسن محسن اکرام کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر پر دونوں کے مداح خوشگوار حیرانی میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

احسن محسن اکرام کی جانب سے شیئر کی گئی دو تصاویر میں سے ایک میں یہ خوبصورت جوڑا ایک ساتھ کھڑا ہے جبکہ دوسری تصویر میں منال خان نے اپنا آدھا چہرا اپنے ہاتھ سے چھپایا ہوا ہے اور اُن کے بائیں ہاتھ کی انگلی میں  ایک انگوٹھی بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

احسن محسن خان نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں منال خان کو ویلنٹائنز ڈے کی مبارکباد دی ہے اور ساتھ میں ایک دل کا ایموجی بنایا ہے۔

Advertisement

ان تصاویر کو دیکھنے کے بعد دونوں کے مداحوں کی جانب سے کمنٹ باکس میں بے تابی سے سوالا ت کیے جا رہے ہیں کہ کیا دونوں نے منگنی کر لی ہے ؟َ

واضح رہے کہ منال خان کی جانب سے اپنے قریبی دوست احسن محسن اکرام کے ہمراہ آئے دن نئی تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کی جاتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version