Advertisement

سنگیتا کا شوبز انڈسٹری کی نئی اداکاراؤں سے ناراضی کا اظہار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ، ہدایتکارہ اور پروڈیوسر میڈم سنگیتا نے نئی اداکاراؤں سے ناراضی کا اظہار کر دیا۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ سنگیتا نے بول نائٹ کے پروگرام مین شرکت کی جہاں اداکارہ سے میزبان نے نئی اداکاروں کے بارے میں سوال کیا۔

مزید پڑھیں

نامور اداکارہ و ہدایتکارہ سنگیتا بھی عالمی وبا کا شکار

پاکستان فلم اور ٹی وی کی سینئیر ورسٹائل اداکارہ و فلمساز سنگیتا...

واضح رہے کہ بول نائٹ پروگرام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

تاہم میزبان کی جانب سے کیے جانےوالے سوال پراداکارہ سنگیتا نے کہا کہ وہ جب کسی بھی ایوارڈ شو میں پاکستان کی اداکاراؤں کو ہالی ووڈ اداکاؤں اور اُن کے لباس کی نقل کرتے ہوئے دیکھتی ہیں تو اُنہیں بہت دُکھ ہوتا ہے۔

میڈم سنگیتا کا اپنے انٹرویو میں مزید کہنا ہے کہ ’پاکستانی اداکاراؤں کو ہالی وُوڈ کی نقل کرنے کے بجائے اپنی ثقافت اپنانی چاہیے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ پاکستانی اداکاراؤں کو چاہیے کہ وہ چوڑی دار پاجامہ پہنیں، شلوار قمیص اور لمبے دوپٹے اوڑھیں۔‘

اداکارہ نے مزید کہا کہ ’ پاکستانی لباس میں اداکارائیں بہت حسین لگتی ہیں۔‘

میڈم سنگیتا کا کہنا تھا کہ ’ایوارڈ شوز میں پاکستانی اداکارائیں چھوٹی چھوٹی میکسیاں پہن کر آ جاتی ہیں۔‘

اداکارہ سنگیتا نے پاکستانی اداکاراؤں کو مشورہ دیا کہ ’آپ اپنی تہذیب چھوڑ کر دوسروں کا کلچر نہیں اپنائیں۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version