ٹک ٹاک میں گمراہ کن مواد کی روک تھام کے لیے نیا فیچر متعارف
ٹک ٹاک کی جانب سے اہم فیچرمتعارف کروا دیا گیا۔ تفصیلات کے...

اداکارہ شیزا بٹ نے سوشل میڈیا اسٹارعلی خان پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔
تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک اسٹار علی خان اداکارہ شیزا بٹ کے سامنے عجیب و غریب حرکتیں کر رہے تھے جس سے تنگ آکر اداکارہ نے علی خان کے چہرے پر جوس پھینک دیا۔
بعد ازاں اداکارہ نے علی خان کے چہرے پر تھپڑ بھی مارے۔
تاہم سوشل میڈیا اسٹارعلی خان نے بڑی مشکل سے اداکارہ سے جان چھڑائی اور بتایا کہ دفتر میں کیمرہ لگا ہوا ہے۔
علی خان نے اداکارہ کو بتایا کہ آپ کے ساتھ پرینک کیا جا رہا ہے لیکن اس کے بعد بھی اداکارہ کا غصہ ٹھنڈا نا ہوا اوروہ وہاں سے اُٹھ کے چلی گئی۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News