Advertisement

گلوکار اینڈرین سینا نے یورپ میوزک کانسرٹ میں پاکستانی کُرتا زیب تن کیا

بین الاقوامی شہرت یافتہ ایکسنٹ بینڈ کے گلوکار اینڈرین سینا نے یورپ میں ہونے والے میوزک کانسرٹ میں پاکستانی کُرتا زیب تن کیا۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار اینڈرین سینا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے، جس میں وہ پاکستانی کُرتا پہنے ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں

گلوکار اینڈرین سینا نے تمام مسلمانوں کوعید کی مبارک باد پیش کر دی

بین الاقوامی شہرت یافتہ ایکسنٹ بینڈ کے گلوکار اینڈرین سینا نے تمام...

گلوکار اینڈرین سینا نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں لکھا کہ یوٹیوب میوزک کانسرٹ میں پاکستانی کُرتے کا ٹرینڈ جاری۔

Advertisement

اینڈرین سینا کے اس لُک کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل گلوکار اینڈرین سینا ڈی جی آئی ایس پی آر عاصف غفور سے بھی ملاقات کی تھی۔

Advertisement

واضح رہے کہ اینڈرین سینا پاکستانیوں سے بہت محبت کرتے اور اکثر اس محبت کا اظہر بھی کرتے رہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version