Advertisement

نیمل خاور کا اپنے شوہر حمزہ علی اور بیٹے سے اظہار محبت،تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق معروف اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور نے ای خوبصورت تصویر شیئر کردی۔

تفصیلات کے مطابق نیمل خاور کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں سابق اداکارہ نے اپنے شوہر حمزہ علی عباسی اور بیٹے سے اظہار محبت کرتے ہوئے انکی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ یہ میری پوری دنیا ہے، ﷲ شکر۔

مزید پڑھیں

اداکارہ ریما خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی معروف فلم اسٹار ریما خان نے مداحوں کے لیے معنی...

نیمل خاور اکثر اپنے شوہر حمزہ علی عباسی اور بیٹے مصطفیٰ عباسی کے ہمراہ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں ان کے مداح بہت پسند کرتے ہیں۔

نیمل خاور کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر کو کچھ ہی دیر میں 2 لاکھ سے زائد بار لائک کیا گیا اور کمنٹس سیکشن میں ان کے بیٹے کی بھی خوب تعریف کی جارہی ہے۔

نیمل خاور کی شیئر کردہ تصویرکو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version