Advertisement

پاوری گرل نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

پاوری گرل کے نام سے مشہور دنانیر مبین نے بڑی کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق تین جملوں پر مبنی مختصر ویڈیو سے شہرت پانے والی دنانیر مبین کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوگیا۔

مزید پڑھیں

جمائما گولڈ اسمتھ نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سُنا دی

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور فلم پروڈیوسر جمائما...

دنانیر مبین کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک انتہائی قلیل عرصے میں ایک ملین یعنی 10 لاکھ صارفین نے فالو کرلیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے دنانیر کی ’پاوری ہورہی ہے‘ ویڈیو وائرل ہونے سے قبل اُن کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد انتہائی کم تھی۔

تاہم چند دنوں کے اندر ہی اُن کے فالوورز کی تعداد دس لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔

دوسری جانب دنانیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ہزار سے زائد صارفین کو فالو کیا ہوا ہے۔

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک مختصر ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دنانیر نامی نوجوان لڑکی پاکستان کے شمالی علاقے نتھیا گلی میں اپنے دوستوں کے ساتھ موجود تھی اور وہاں اُس نے صرف یہ تین جملے کہے تھے:

یہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہیں اور یہاں پاوری ہورہی ہے

دنانیر کا یہ انداز سوشل میڈیا صارفین کو اس قدر بھایا کہ رات و رات اس پر سینکڑوں ویڈیوز بنا ڈالیں۔

Advertisement

دنانیر مبین کے اس انداز کو پاکستان ہی نہیں سرحد کے پار بھارت میں بھی پسند کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version