کے ٹو مہم، نیپالی ٹیم کا ایک کوہ پیما لاپتہ

کے ٹو کی سرمائی مہم جوئی سے واپسی کے دوران ایک نیپالی کوہ پیما لاپتہ ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق کے ٹو سرمائی مہم جوئی کے تیسرے مرحلے میں نیپالی ٹیم نے کیمپ 3 پر ہمت ہار دی ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپالی ٹیم کےٹو کیمپ 3 سے بیس کیمپ کی طرف واپس جانے لگی جس دوران انہیں حادثہ پیش آیا ۔
کیمپ 3 سے کیمپ 2 کی طرف جاتے ہوئے رسی ٹوٹنے کی وجہ سے ایک کوہ پیما لاپتہ ہوگیا۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نیپالی ٹیم لاپتہ کوہ پیما کو تلاش کرر ہی ہے۔لاپتہ کوہ پیما کی تلاش میں مدد کے لیے پاکستان آرمی سے رابطہ کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

