Advertisement

یہ تو منٹوں میں مشہور ہوگئیں اور دنیا حیران رہ گئی

سوشل میڈیا پر منٹوں میں مشہور ہونے والی 4 خوش نصیب لڑکیاں آخر کون ہیں۔

آج ہم آپ کو ان 4 لڑکیوں کے بارے میں بتانے جا رہی ہے جنہوں نے راتوں رات محض سوشل میڈیا کے ذریعے بے پناہ شہرت حاصل کی۔

مزید پڑھیں

پاوری گرل نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

پاوری گرل کے نام سے مشہور دنانیر مبین نے بڑی کامیابی اپنے...

سوشل میڈیا ایک ایسی طاقت ہے جو کسی کو بھی آسمان کی اونچائیوں پر پہنچا سکتی ہے،ایسا ہی کچھ گزشتہ دنوں اور گزشتہ سالوں میں ہوا۔

سوشل میڈیا پر منٹوں اور کچھ گھنٹوں میں وہ عام لوگ مشہور ہوئے جنہیں یا تو بہت کم لوگ جانتے تھے یا کوئی بھی نہ جانتا تھا۔

Advertisement

1) دنانیر مبین

آج کل ہر کسی کے زبان پر صرف پارٹی کا ہی چرچہ ہے اور ان کی ویڈیو کو ناصرف پاکستانی اداکاروں بلکہ بھارتی فنکاروں نے بھی ری کرئیٹ کیا۔

کچھ سیکنڈز کی ایک ویڈیو سے مشہور ہونے والی دنانیر انسٹاگرام انفلوئینسر تھیں جبکہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کچھ دنوں میں ہی یہ بین الاقوامی سطح پر مشہور ہو گئیں۔

جہاں دنانیر کو انسٹاگرام پر کچھ ہزار افراد فالو کر رہے تھے وہیں اب ان کے فالوورز کی تعداد 10 لاکھ ہو چکی ہے۔

2) پریا پرکاش

Advertisement

بھارت سے تعلق رکھنے والی پریا پرکاش کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس کے کئی عرصہ بعد تک وہ سوشل میڈیا پر چھائی رہیں، ان کے اوپر ہزاروں کی تعداد میں میمز بنائے گئے۔

 تاہم اب پریا ایک اداکارہ ہیں، ان کے چہرے کے تاثرات کی وجہ سے بے پناہ پذیرائی ملی تھی۔

3) نمرہ علی

گزشتہ برس سوشل میڈیا پر بے باک انداز میں بولتی اس لڑکی کی کئی ویڈیوز وائرل ہوئیں، جس کے بعد یہ مشہور ہو گئیں۔

Advertisement

لہٰذا نمرہ کا شمار بھی ان لڑکیوں میں ہوتا ہے جو راتوں رات مشہور ہو گئی۔

4) نیپال کی سبزی والی

کچھ سال قبل نیپال سے تعلق رکھنے والی لڑکی جو کہ سبزی والی تھی، اس کی تصویر انٹرنیٹ پر اپلوڈ کی گئی جبکہ یہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version