Advertisement

علیزے کو میک اَپ سے زیادہ اداکاری پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، آغا علی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکارآغا علی نے اداکارہ علیزے شاہ کو اہم مشورہ دے دیا۔

 تفصیلات کے مطابق اداکار و گلوکار آغا علی کا کہنا ہے کہ نوجوان اداکارہ علیزے شاہ کو میک اَپ سے زیادہ اداکاری پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیں

عمران عباس شادی کرنے والے ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار اور ماڈل عمران عباس نے ایک انٹرویو...

حال ہی میں اداکار شہروز سبزواری اور ان کی اہلیہ صدف کنول اور آغا علی نجی پروگرام شو میں جلوہ گر ہوئے تھے۔

تاہم دورانِ پروگرام  شہروز اور آغا دونوں کو ایک دوسرے سے سوالات کرنے تھے۔

Advertisement

اس سیگمنٹ میں اداکار شہروز سبزواری آغا علی سے سوال کرتے ہیں کہ ’کس اداکارہ کو میک اَپ سے زیادہ اداکاری پر دھیان دینا چاہیے؟‘۔

اداکار آغا علی نے جواب میں علیزے شاہ کا نام لیا۔

علیزے شاہ متعدد پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں اور اب وہ جلد اردو فلکس کی ایک ویب سیریز میں بھی نظر آئیں گی۔

واضح رہے کہ نوجوان اداکارہ علیزے شاہ کا شمار ان پاکستانی اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے جنہوں نے کم وقت میں کافی شہرت حاصل کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version