Advertisement

خانہ کعبہ میں بزرگ معتمرین اور نمازیوں کے لیے نئی وین سروس کا آغاز

بزرگ معتمرین اور نمازیوں کے لیے خانہ کعبہ میں بیٹری سے چلنے والی نئی وین سروس کا آغاز کردیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام کے احاطے میں بزرگ اور معذور نمازیوں کو لانے لے جانے کے لیے نئی وین سروس کا افتتاح حرمین شریفین کی جنرل پریذیڈینسی کے چیئرمین الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے کیا۔

مزید پڑھیں

دو چمچ زیرے کو گرم پانی میں رات بھر بھگو کر کھانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیے

زیرے کا استعمال صدیوں سے کھانوں میں بطور مصالحے اور خوشبو کے...

بغیر اجازت تصاویر شائع کیوں کی؟ عالیہ بھٹ برہم ہو گئیں

بالی ووڈ کی باصلاحیت سپر اسٹارعالیہ بھٹ بغیر اجازت اپنی تصاویر شائع...

خانہ کعبہ میں معذور افراد کے آنے جانے کے راستے اور نماز کی جگہیں مختص

 مسجد الحرام کی انتظامیہ نے معذور افراد کے آنے جانے کے راستے...

  یہ سروس مسجد الحرام کے احاطہ میں آمد و رفت کے لیے  استعمال کی جائے گی۔

Advertisement

اس حوالے سے امام کعبہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے مسجد حرام میں نمازیوں‌ اور معتمرین کے لیے موٹر گاڑیوں کی سہولت کے افتتاح کے موقعے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس نئی خدمت کا مقصد اللہ کے مہمانوں اور نمازیوں‌ کو مسجد حرام میں آمد ورفت کی سہولت فراہم کرنا ہے۔

دوسری جانب ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے کورونا احتیاطوں پر مکمل عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حرم شریف میں آنے والے کورونا وبا سے بچاؤ کے لیے تمام ضروری تدابیر اختیار کریں۔

انہوں نے کہا کہ سماجی فاصلہ رکھیں، سینی ٹائزر سے ہاتھوں کی صفائی کریں اور چہرے کو ماسک سے ڈھانپیں۔

Advertisement

چیئرمین الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے مزید کہا کہ نئی کار سروس کے لیے متعدد مقامات مختص کردیئے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں نہ ہوا تو اتفاق نہیں کرینگے، حماس
میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک کے بعد صادق خان کا ووٹرز سے اظہارِ تشکر
برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان مارلیا
کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں ملوث 3 بھارتی شہری گرفتار
لوگوں کے حق خودارادیت کو بے دردی سے دبایا جا رہا ہے، منیر اکرم
سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمندوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version