Advertisement

ہر لڑکی کو فلک شبیر جیسا ہمسفر ملے، سارہ خان

پاکستان کی خوبرو اداکارہ سارہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ سارہ خان کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ہر لڑکی کو اُن کے شوہر معروف گلوکار فلک شبیر جیسا ہمسفر ملنے کی دعا دے رہیں ہیں۔

مزید پڑھیں

سارہ خان اور فلک شبیرکی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوبیاہتا جوڑی سارہ خان اور فلک شبیرکی ایک...

سارہ خان سیاہ رنگ کے لباس میں ملبوس شو میں بطور مہمان شرکت کر رہی ہیں اور سوالوں کے جوابات دے رہی ہیں۔

اس دوران سارہ خان سے اُن کے شوہر سے متعلق سوال کیا گیا جس کا جواب دیتے ہوئے سارہ خان نے فلک شبیر کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  سارہ خان نے خود اور فلک شبیر سے متعلق بات کی ہے۔

Advertisement

سارہ خان نے فلک شبیر سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’شادی کے بعد وہ اور بس فلک ہی ہوتے ہیں، فلک شبیر اُنہیں بہت آزادی دیتے ہیں تاکہ وہ اپنے شوق پورے کر سکیں، فلک شبیر بہت حوصلہ بھی بڑھاتے ہیں۔‘

سارہ خان نے کہا ہے کہ ’فلک شبیر چاہتے ہیں کہ وہ آگے بڑھیں اور کام کریں اسی لیے اُنہیں کام کرنا مزید اچھا لگتا ہے اور اپنے کام سے خوشی بھی ملتی ہے، وہ چاہتی ہیں کہ دنیا کی ہر عورت کو اللّٰہ تعالیٰ فلک شبیر جیسا شوہر دے، ایسا شوہر جو چاہے کہ آپ آگے بڑھیں آپ کو آگے بڑھنے دے۔‘

سارہ خان نے اپنے شوہر فلک شبیر کو بہترین شوہر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ دنیا کی ہر عورت کو فلک شبیر جسا شوہر ملے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
قطر اور ترکیہ معاہدے کے ضامن ہیں ، افغانستان سے تجارت بحالی پراتفاق ہوگیا، خواجہ آصف
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
امن معاہدہ خطرے میں ،اسرائیل نے غزہ جانے والی امداد پھر روک دی ، تازہ حملوں میں 33 فلسطینی شہید
ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنی ہے، ہر میچ فائنل سمجھ کر کھیل رہے ہیں، ہیڈ کوچ اظہر محمود
پرتھ، آسٹریلیا نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، پہلے ون ڈے میں 7 وکٹوں سے کامیابی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version