Advertisement

یاسرحسین کے کالے جوڑے کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار و میزبان یاسر حسین نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصاویر شیئر کر دی۔

تفصیلات کے مطابق یاسر حسین شاہ نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر دو تصاویر شیئر کی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سیاہ رنگ کے لباس میں ملبوس ہیں اور انہوں نے کتھئی رنگ کی شال بھی لپیٹی ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم...

یاسرحسین نے پاکستانی اداکارہ میرا کے لیے کیا کہا؟

پاکستان کے نامور اداکار یاسر حسین نے پاکستانی اداکارہ میرا کے لیے...

یاسر حسین نے اپنی یہ تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے پنجابی زبان میں لکھا ہے کہ ’انہوں نے آج کالا جوڑا بھی پہنا اور شادی کا کھانا بھی کھایا ہے۔‘

یاسر حسین کی اس پوسٹ پر اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب  لائیکس اور پیار بھرے کمنٹس آ رہے ہیں۔

یاسر حسین کی جانب سے شیئر کی گئی ان تصاویر پر اُن کے دیگر مداحوں کا کہنا تھا کہ یاسر پر یہ کالا جوڑا خوب جچ رہا ہے۔

Advertisement

یاسر حسین کی اس پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے اُن کی ایک مداح کا پوچھنا ہے کہ ’انہوں نے شادی پر ڈانس نہیں کیا ؟‘

یاسر حسین نے جواب دیا کہ ’جن کی شادی تھی انہوں نے ڈانس کرنے کا چانس ہی نہیں دیا۔‘

یاسر حسین اپنے منفرد خیالات اور متنازع بیانات کے سبب خوب جانے جاتے ہیں۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی متنازع شخصیت ہونے کے باوجود یاسر حسین سوشل میڈیا پر اچھی فین فالوونگ بھی رکھتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version