شہزادہ فہد بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

سعودی عرب کی شہزادے فہد بن محمد بن عبدالعزیز بن سعود بن فیصل انتقال کر گئے۔
تفصیلات کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جمعہ کو بیان جاری کر کے شہزادہ فہد بن محمد بن عبدالعزیز بن سعود بن فیصل آل سعود کے انتقال کی خبر دی گئی۔
شہزادہ فہد بن محمد بن عبدالعزیز بن سعود بن فیصل کا انتقال حرکت قلب ہونے کے باعث ہوا اور ان کی نماز جنازہ ریاض میں ادا کی جائے گی۔
شہزادہ فہد بن محمد 1941 میں ریاض میں پیدا ہوئے تھے جبکہ شہزادہ فہد اعلیٰ تعلیم یافتہ تھے اور وہ شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے مشیر بدرجہ وزیر رہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement