Advertisement

کورونا ویکسین، افواہوں پر برطانوی شہزادہ ولیم کا اہم بیان

برطانوی شہزادہ ولیم نے سوشل میڈیا پر ویکسین کے خلاف پھیلنے والی غلط معلومات پر خبردار کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی شہزادہ ولیم نے سوشل میڈیا پر ویکسین کے خلاف پھیلنے والی غلط معلومات پر خبردار کرتے ہوئے لوگوں سے کورونا ویکسین لگوانے کی اپیل کردی۔

اپنے بیان میں برطانوی شہزادہ ولیم نے کہا کہ ہمیں اس حوالے سے تھوڑی احتیاط کرنی چاہیے کہ ہم اپنی معلومات کہاں سے حاصل کرتے ہیں، خاص طور پر طبی لحاظ سے کمزور لوگوں کو زیادہ احتیاط کرنی چاہیے۔

شہزادہ ولیم نے یہ بھی کہا کہ میں اور کیتھرین کسی بھی لحاظ سے طبی ماہرین نہیں ہیں لیکن ہم پورے دل سے ویکسین لگانے کے عمل کی حمایت کرتے ہیں کہ یہ بہت زیادہ اہم ہے۔

برطانوی شہزادہ ولیم نے مزید کہا کہ نوجوان نسل اس بات کو ’محسوس کرے کہ ویکسین لگوانا ان کے لیے نہایت اہم ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل
ریاض میں وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وفد کی ملاقات
سعودی فتویٰ کونسل نے حج سرکاری اجازت نامے سے مشروط کر دیا
عید الاضحٰی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
Next Article
Exit mobile version