Advertisement

اقرا عزیز نے معروف ہدایت کار وجاہت حسین کو کیا کہہ دیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہردل عزیز اداکارہ اقرا عزیز نے معروف ہدایت کار وجاہت حسین کو پاکستان کا سنجے لیلا بھنسالی قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ اقرا عزیز نے اپنے نئے ڈرامے کی ٹیم کی ایک تصویر سوشل میڈیا سائٹ انسٹا گرام پر شیئر کی ہے۔

مزید پڑھیں

اقراء عزیز کھانا کھانے میں کتنی دیر لگاتی ہیں؟ یاسر حسین نے بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی یاسر اور اقرا جو خبروں کا...

اداکارہ نے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں کہا کہ اس نئے پروجیکٹ میں کام کرنے کا سفر ایک حسین لمحہ ہے، اس ڈرامے میں شامل ہونے پر عبداللہ کادوانی اور اسد قریشی کی  شکرگزار ہوں۔

اقرا عزیز نے ڈرامے کے ہدایت کار کی تعریف میں لکھا کہ وجاہت حسین آپ پاکستان کے سنجے لیلا بھنسالی ہیں۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ آپ کی خاص بات یہ ہے کہ آپ کسی بھی سین کو غیر معمولی بنانے کی مہارت رکھتے ہیں۔

Advertisement

جبکہ اداکارہ  نے ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کرنے والے فیروز خان سے متعلق کہا کہ آپ کے ساتھ کام کرکے مجھے خوشی ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ اقرا عزیز نے پوسٹ کے اختتام میں اُمید ظاہر کی کہ یہ پراجیکٹ بھی مستقبل کے دیگر پراجیکٹ کے لیے سنگ میل ثابت ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version