Advertisement

تمل ناڈو میں سمندر کے اندر شادی کی انوکھی تقریب، ویڈیو وائرل

بھارت میں سمندر کے اندر شادی کی انوکھی تقریب کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تمل ناڈو میں سمندر کی گہرائیوں میں محبت کرنے والا جوڑا شادی کے بندھن میں بندھ گیا۔

تمل ناڈو سے تعلق رکھنے والے  وی چننا اور ایس سویتھا نے اپنی شادی کی رسم کیلئے 60 فٹ گہرے پانی کا انتخاب کیا جہاں جوڑے نے شادی کے روایتی لباس پہن کر غوطے لگائے۔

Advertisement

سمندر کے اندر شادی کی تقریب کے لیے دلہن نے ایک ہفتے تک ریہرسل کی جس کے دوران وہ اپنے دلہے کے ہمراہ سمندر کے اندر جاتیں اور تیکنیک سیکھتیں۔

تفصیلات کے مطابق وی چننا دورئی ایک ماہر غوطہ خور ہیں اور اپنی زندگی کے سب سے اہم دن کو بھی اپنے شوق اور مشغلے کے ساتھ منایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل
ریاض میں وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وفد کی ملاقات
سعودی فتویٰ کونسل نے حج سرکاری اجازت نامے سے مشروط کر دیا
عید الاضحٰی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
Next Article
Exit mobile version