Advertisement

پب جی پر دوستی کرنا قتل کی وجہ بن گیا

پب جی

پب جی

پب جی گیم کھیلنا مہنگا پڑ گیا، دوست نے ہی دوست کی جان لے لی۔

تفصیلات کے مطابق پب جی گیم کھلیتے ہوئے دوست نے ہی اپنے 15 سالہ دست کا قتل کر دیا۔

مزید پڑھیں

حکومت فنڈز میں کٹوتی کرکے اعلیٰ تعلیم کو تباہ کرنے پر تُلی ہوئی ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی...

پب جی گیم کی مدد سے آئی فون صارفین کی جاسوسی کی جارہی ہے

پب جی گیم کے صارفین محتاط ہو جائے کیونکہ اب پب جی...

رائیونڈ انویسٹی گیشن پولیس کے مطابق پب جی گیم پر بلاک کرنے پر ملزم عطا نے حسن کو اغوا کیا تھا۔

پولیس کے مطابق قتل کی واردات میں ملوث چار ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Advertisement

 گرفتار ملزم عطا نے اپنے تین دوستوں مصور،نوید اور مظہر کے ذریعے 15 سالہ لڑکے حسن عباس کو اغوا کیا۔

 ملزم عطا نے حسن کو اغوا کر کے اس کے ساتھ  بدفعلی اور قتل کرنے کااعتراف کرلیا ہے، اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ  ملزم عطا نے قتل کی واردات سے پہلے بھی حسن عباس سے کئی بار بد فعلی کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

ملزم عطا کی گرفتاری کے بعد فرانزک لیب میں ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے نمونے بھی حاصل کرلیے گئے ہیں۔

 پولیس کے مطابق ملزم عطا نے 13 جنوری کو رائیونڈ سے حسن عباس کو اغوا کیا تھا جب کہ اغوا ہونے والے بچے کی لاش شیخوپورہ سے ملی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version