Advertisement

ماہرہ خان نے اپنے نئے پروجیکٹ کو مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا

پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے نئے پروجیکٹ کے بارے میں مداحوں کو بتا دیا۔

 تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان نےفوٹوز اینڈیو ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جو ممکنہ طور پر کسی فلم کا پوسٹر دکھائی دے رہا ہے۔

مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی کامیابی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ اداکارہ نے بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کی کامیابی کی پیچھے...

ماہرہ خان نے بتایا کہ یہ ایک او ٹی پی کی ویب سیریز ہے، جبکہ اس کا نام ’بارہواں کھلاڑی‘ ہے۔

اداکارہ نے بتایا کہ اس ویب سیریز کی کہانی کرکٹ کے کھیل سے متعلق ہے۔

جبکہ یہ دوستی، تعلقات، اتحاد، ناکامی، کامیابی، پیار اور بہادری کی کہانی ہے۔

Advertisement

ماہرہ نے کہا کہ یہ ہم سب کی جانب سے آپ سب کے لیے ہے۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کیے جانے والے اس پیغام پر ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر نے ماہرہ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہے اداکارہ عائشہ عمر نے اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس کے لیے ہم بہت پرجوش ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version