Advertisement

اپنے چہرے کی جھریوں سے پیار ہے، اداکارہ میرا

اداکارہ میرا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے کاسمیٹک سرجریز سے متعلق ایک اہم پیغام شیئر کر دیا۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا نے سوشل میڈیا پر نئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کاسمیٹک سرجریز سے متعلق ایک اہم پیغام شیئر کیا ہے۔

مزید پڑھیں

اداکارہ میرا کا اپنے دادا سے متعلق بڑا انکشاف

اپنے منفرد  انداز کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی اداکارہ میرا...

اداکارہ میرا نے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔

میرا نے اپنی تصویر پر کیپشن بھی دیا ہے جس پر اُن کے مداح اُن کی خوب تعریفیں کر رہے ہیں۔

میرا جی کا کہنا ہے کہ ’اُنہیں اپنے چہرے کی جھریوں سے پیار ہے، یہ اُن کے لیے ایک فیشن ہے۔‘

Advertisement

اُن کا مزید کہنا تھا کہ ’یہ اُن کی جانب سے اس بات کا اظہار ہے کہ وہ پلاسٹک سرجریز پر یقین نہیں رکھتیں بلکہ وہ اپنے چہرے کی ان جھریوں پر یقین کرتی ہیں۔‘

دوسری جانب پاکستان سمیت بھارتی فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ میرا سوشل میڈیا سائٹ انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آ رہی ہیں اور اپنی نئی تصاویر بھی شیئر کر رہی ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں میرا کی جانب سے اپنے نئے پروجکیٹ کے آن ایئر ہونے سے متعلق بھی عندیہ دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version