Advertisement

آسٹریلین اوپن کا آغاز کل ہوگا

آسٹریلین اوپن کا آغاز کل ہوگا گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کا آغاز کل سے ہو رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میلبرن میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں

آسٹریلین باولرز کے سامنے پاکستانی بیٹسمین لڑکھڑا گئے

آسٹریلیا کے خلاف برسبین میں ٹیسٹ سیریز میں گرین شرٹس نے ٹاس...

سال کے پہلے آسٹریلین اوپن ایونٹ تمام تر کووڈ ایس او پیز کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے۔

کووڈ ایس او یپز کے تحت تماشائیوں کی 50 فیصد تعداد ٹینس کورٹس میں موجود ہوگی۔

Advertisement

سوشل ڈسٹنسنگ اور ماسک کا استعمال لازمی ہوگا، آسٹریلین اوپن میں شریک تمام کھلاڑیوں کے میچز سے قبل کووڈ ٹیسٹنگ بھی کی گئی جو منفی آئی ہے۔

دوسری جانب تمام ٹینس پلیئرز نے 14 دن کی آئیسولیشن بھی مکمل کی تھی، پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق بھی آسٹریلین اوپن میں حصہ لینے کے لئے میلبرن میں موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارتی دباؤ پر میچ ریفری کی ملی بھگت کا بھانڈا پھوٹ گیا
ایشیا کپ 2025: آئی سی سی نے اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا
ایشاکپ؛ یو اے ای نے عمان کو شکست دے دی
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
بھارت کی قومی ٹیم بھی انتہاپسندوں کے نرغے میں، ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version