شہروز سبزواری نے صدف کنول کے لیے محبت بھرا پیغام شئیر کر دیا
پاکستان شوبز انڈسڑی کے اداکار شہروز سبزواری نے اپنی اہلیہ صدف کنول...

پاکستان شوبز انڈسٹری کا اداکار شہروز سبزواری اور حنا دل پذیر کا ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق اداکار بہروز سبزواری کے گھر پر اداکاروں کی دعوت کا اہتمام کیا گیا جہاں اداکارہ حنا دل پذیر نے شہروز سبزواری کے ساتھ ڈانس کیا۔
وائرل ویڈیو میں حنا دل پذیر اور شہروز سبزواری ایک گانے پر ڈانس کرتےہوئے دیکھے جاسکتا ہے ۔
دوسری جانب اداکار یاسر حسین نے بھی دعوت کی ایک تصویر پوسٹ کر کے شہروز اور ان کی والدہ کا شکریہ ادا کیا ۔
واضح رہے کہ دعوت میں اقراء عزیز ، یاسر حسین ، صدف کنول ، شہروز سبزواری ، قوی خان ، بہروز سبزواری ، حنا دلپزیر سمیت کئی اداکار موجود تھے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News