Advertisement

عابدہ پروین کےصوفیانہ کلام سے جرمن سفیر پرسحرطاری

پاکستان میں تعینات جرمن سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک لیجنڈ صوفی گلوکاراعابدہ پروین کے مداح نکلے۔

تفصیلات کے مطابق شلیگ نےعابدہ پروین کی آواز کو جادوئی آواز سے تشبہ دے ڈالی۔

مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ ڈمپل کپاڈیہ بھی عابدہ پروین کے کلام کی دیوانی ہوگئیں

بالی ووڈ کی اداکارہ ڈمپل کپاڈیہ بھی عابدہ پروین کی دیوانی ہوگئیں۔...

جرمن سفیرنے سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ پر ٹوئٹ کیا ’’اردو زبان نہ سمجھنے والوں کے دلوں پر بھی عابدہ جی کی موسیقی سحرطاری کردیتی ہے،عابدہ جی، آپ کو سالگرہ مبارک! صوفیانہ موسیقی میں آپ کاکوئی ثانی نہیں‘‘۔

Advertisement

عابدہ پروین پاکستان سمیت دنیا بھرمیں صوفیانہ موسیقی میں نمایاں مقام رکھتی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version