Advertisement

گھر سے کام کرنیوالے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

گھر پہ بیٹھ کر دفتری کام کرنے والے ملازمین کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق مشہور امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے گھر سے کام کرنے والے ملازمین  کی سہولت کے لیے نیا پلیٹ فارم  متعارف کروادیا ۔

مائیکر وسافٹ کی جانب سے ویوا  نامی پلیٹ فارم متعارف کرایا  گیا ہے جس کے ذریعے گھر میں دفتری سرگرمیوں کی انجام دہی کے دوران پیش آنے والے پیچیدہ مسائل حل ہوں گے۔

اس پلیٹ فارم سے گھروں  میں کام کرنے کی صورت حال میں بہتری اور کاروباری اداروں کو ان حالات سے مطابقت پیدا کرنے میں مدد  حاصل ہوگی۔

کمپنی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کورونا کے دوران دفتر کے بجائے ملازمین گھر سے کام کررہے ہیں جو ہمارے لیے ایک نیا تجربہ ہے، اسی کے پیش نظر پلیٹ فارم ویوا متعارف کرایا گیا۔

Advertisement

کمپنی کے سربراہ نے امید ظاہر کی ہے کہ ویوا پلیٹ فارم سے کمپنیزکو ڈیجیٹل کے نئے عہد میں ڈھلنے میں آسانی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
بھارت کے خلاف میچ؛ پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون کیا ہوگی؟ نام سامنے آگئے
ایشیا کپ سے باہر؛ مگر بابراعظم سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کیڈٹ کالج پلندری کادورہ، شرکاء کا افواج پاکستان کوشاندار خراجِ تحسین
Advertisement
Next Article
Exit mobile version