Advertisement

واٹس ایپ کا منفرد فیچر متعارف

موبائل اسپیس

معروف میسجنگ سروس واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک منفرد فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ نے ’سائن آؤٹ‘ فیچر پر کام شروع کیا ہے جس کے تحت صارف اپنی مرضی سے جہاں سے بھی چاہے گا اکاؤنٹ کو لاگ آؤٹ کرسکے گا۔

مزید پڑھیں

واٹس ایپ چیٹ ہسٹری کو ٹیلی گرام پر کیسے منتقل کیا جائے؟ آسان طریقہ جانیں

ٹیلی گرام انتظامیہ نے ایپ کی مقبولیت کو مزید فروغ دینے کیلئے...

لاگ آؤٹ کے بعد موبائل یا کمپیوٹر پر اس کی رسائی ختم ہوجائے گی اور پھر یہ دوبارہ آئی ڈی کی طرح لاگ ان کیا جاسکے گا۔

اس سے قبل واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ ورژن کے لیے ایک نئی ویب اپ ڈیٹ متعارف کروائی تھی۔۔

Advertisement

واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی ٹیک ویب سائٹ کے مطابق واٹس ایپ نے پچھلے بیٹا ورژن میں موجود نقائص  دور کر دیا  ہے اور اسے پلے اسٹور پر بھی ڈال دیا گیا ہے۔

واٹس ایپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اگر صارف بیٹا ٹیسٹر نہیں ہیں تو ہم انہیں اس ورژن کو اپ ڈیٹ کرنے کی تجویز کرتے ہیں۔

واٹس ایپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اگر آپ بیٹا ٹیسٹر ہیں تو آپ کو 2.21.2.19 کو اپ ڈیٹ نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اسے تمام عام صارفین کے لیے متعارف کروایا گیا ہے۔

یہاں یہ بات بھی غور طلب ہے اگراس فیچر کو پچھلے بیٹا ورژن کے لیے متعارف کروایا گیا ہے تو  یہ بات وثوق سے نہیں کہی جاسکتی ہے اپ ڈیٹ 2.21.2.19  ہر ایک کے لیے دستیاب ہوگی یا نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version