Advertisement

خیبرپختونخوا اسمبلی کی خاتون رکن کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

خیبرپختونخوا اسمبلی کی خاتون رکن کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل کے پیچھے آخر کیا حقیقت ہے؟

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پرایک خاتون کی ٹک ٹاک وڈیو کے چرچے ہیں جو خیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی مومنہ باسط کی جڑواں بہن ہیں۔

مزید پڑھیں

سارہ خان اور فلک شبیر کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز جوڑی سارہ خان اور فلک...

https://twitter.com/LazyHammad/status/1361250528626376704

 تاہم صارفین خاتون کو مومنہ باسط ہی سمجھ رہے ہیں اور ٹک ٹاک ویڈیو میں موجود خاتون کی خوبصورتی کے خوب چرچے کیے جارہے ہیں۔

Advertisement

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس وڈیو میں ایک خاتون اپنے چہرے پرماسک لگائے ہوئے ہیں جبکہ ایک ہیئرڈریسر خاتون کے بال سنوار رہا ہے۔

وڈیو کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ اس میں نظر آنے والی خاتون کوئی اورنہیں بلکہ تحریک انصاف کی رکن خیبر پختونخوا اسمبلی مومنہ باسط ہیں۔

 درحقیقت یہ خاتون مومنہ باسط نہیں بلکہ ان کی جڑواں بہن اقصیٰ باسط ہیں، جو ہو بہو ان ہی کی طرح نظر آتی ہیں۔

علاوہ ازیں یہ وڈیو ناصرف پسند کی جارہی ہے بلکہ اسے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر بھی کیا جارہا ہے۔

واضح رہے سوشل میڈیا صارفین کی اکثریت اقصیٰ باسط کو مومنہ باسط سمجھ کر ان کی خوبصورتی سے متعلق دلچسپ تبصرت کررہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
Next Article
Exit mobile version