روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں دلچسپی پر سمندرپار پاکستانیوں کا مشکور ہوں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں دلچسپی پر سمندرپار پاکستانیوں کا مشکور ہوں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ روشن ڈیجیٹل اکاوَنٹس میں 6 ہفتوں میں ہی 243 ملین ڈالر ملک میں آئے۔
I want to thank our Overseas Pakistanis for responding so strongly to SBP’s #RoshanDigitalAccounts. 87,833 accounts opened from 97 countries around the world. $500 million sent to Pakistan in just 5 months. Momentum continues to rise with $243 million coming in last 6 weeks alone
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) February 16, 2021
اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 97ممالک سے 87 ہزار 833 پاکستانیوں نے اکاؤنٹس کھولے جبکہ 5ماہ میں روشن ڈیجیٹل اکاوَنٹس میں 500 ملین ڈالر پاکستان بھیجے گئے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

