ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ، اجلاس طلب

وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کے معاملہ پر آج اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ملازمین کی تنخواہوں کے معاملے پر اجلاس بلا لیا جو کہ آج دوپہر میں منعقد ہوگا۔
وفاقی وزیر خزانہ وزیراعظم کو ملازمین کی تنخواہوں کے ممکنہ اضافہ پر بریفنگ دینگے۔
اجلاس میں ملازمین سے مذاکرات کرنے والی کمیٹی کے ممبران بھی شریک ہونگے۔
اجلاس میں آئندہ مالی سال میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ پر فیصلہ کیا جانے کا امکان ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement