Advertisement

پاکستانی ماڈل عبیر رضوی اور مامیا شاہ جفر کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ماڈلز عبیر رضوی اور مامیا شاہ جفر کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق آپ نے بہت سارے پاکستانی ماڈلز کے بارے میں سنا ہوگا جو نجی پارٹیوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں ، لیکن کیا آپ نے انہیں کبھی لطف اندوز ہوتے دیکھا ہے؟

مزید پڑھیں

یاسر حسین کی اقرا کے ساتھ اسکوٹی پر سیر، ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار یاسر حسین کی اپنی اہلیہ و اداکارہ...

https://twitter.com/ShowbizAndNewz/status/1361274881355218949

اس سال 14  فروری ویلنٹائن ڈے منایا گیا، تاہم اس بار پارٹیز کا انقعاد عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے ویسا نہیں کیا گیا جیسا عموماً ہوا کرتا تھا۔

Advertisement

تاہم پاکستانی سپر ماڈل عبیر رضوی اور مامیا شاہ جفر کی ویڈیوز وائرل ہوگئی ہیں جس میں دونوں تمباکو نوشی اور شراب نوشی کی حالت میں ڈانس کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دونوں ہی ماڈل کو نشے کی حالت میں دوستوں کے آس پاس رقص کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

واضح رہے یہ ویڈیوز ماڈل عبیر رضوی کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version