Advertisement

گلوکار شہزاد رائے کے نئے گانے نے دھوم مچا دی

پاکستان کے معروف گلو کار اور سماجی رہنما شہزاد رائے ایک بار پھر سیاسی حالات کو سُر اور ساز میں سمیٹ لائے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار شہزاد رائے  کے گیت کا موضوع ہے ’کون کس کا آدمی ہے؟‘

مزید پڑھیں

گلوکار شہزاد رائے،’ اک بار کہہ دو ، تمہیں پیار ہے نا‘

پاکستان کے معروف گلوکار شہزاد رائے نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر...

شہزاد اکبر کے گانے  کے بول سب کو متوجہ کرنے لگے ہیں۔

Advertisement

شہزاد رائے کے نئے گانے کو سیاستدانوں کی جانب سے بھی پسندیدگی کی سند مل گئی۔

سیاستدانوں نے شہزاد رائے کے گیت ’کون کس کا آدمی ہے؟‘ کو خوب پسند کیا اور ساتھ ہی اس بات کی حمایت کردی کہ یہ جاننا لازمی ہے کہ کون کس کا آدمی ہے۔

اس گانے نے سب کو اپنی جانب متوجہ کرلیا ہے، قومی سطح پر جانے مانے سیاستدانوں نے بھی اس کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید، سابق وزیرداخلہ اور پیپلز پارٹی کےسینئر رہنما رحمٰن ملک، ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ اور وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے گانے کو پسندیدگی کی سند عطا کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version