Advertisement

پاکستان شوبز انڈسٹری کے ایک اور اداکار نے خاموشی سے شادی کرلی

پاکستان شوبز انڈسٹری اداکار راحیل بٹ نے شادی کرلی۔

تفصیلات کے مطابق 6 جنوری 1983 کو کراچی میں پیدا ہونے والے راحیل بٹ نے رمشاء نامی لڑکی سے شادی کر لی ہے۔

اداکار راحیل بٹ کی اہلیہ رمشاء کا شوبز سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

مزید پڑھیں

مریم انصاری نے شادی کی تقریب میں سب سے زیادہ کِسے یاد کیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مریم انصاری نے شادی کی تقریب میں...

Advertisement

واضح رہے کہ راحیل بٹ نے بطور وی جے اپنے کریئر کا آغاز کیا اور جلد ہی اس فیلڈ میں اپنا نام بنانے کے بعد اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا۔

اداکار نے کی کامیڈی ڈرامہ سیریز ’کس کی آئے گی بارات‘ سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا، اور اس ڈرامے کے سیکویلز میں بھی دکھائی دیے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مریم انصاری کی نکاح کی تصایر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔

Advertisement

مریم انصاری نے اپنے نکاح کے دن گولڈن رنگ کا خوبصورت عروسی لباس زیب تن کیا جبکہ اُن کے شوہر اویس نے بھی اہلیہ کے لباس سے ملتی جلتی شیروانی پہنی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version