Advertisement

ابوظبی: ستر فیصد ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت

 ابوظبی کے سرکاری اور نیم سرکاری اداروں کے ستر فیصد ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت جاری کردی۔

غیر ملکی میڈیا کہ مطابق کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے گھروں سے کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

کورونا کیسز بڑھنے پر اسکول بند کئے جانے کا امکان، ہانگ کانگ

عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز ایک بار پھر ہانگ کانگ میں...

متحدہ عرب امارات میں کورونا متاثرین کی تعداد تین لاکھ سے زیادہ اموات 900 سے زیادہ ہیں۔

ابوظبی میڈیا آفس کے مطابق سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں 30 فیصد ملازمین دفاتر سے کام کریں گے۔

Advertisement

تاہم جو افراد گھروں سے کام کرسکتے ہیں یا جن کو صحت کے مسائل ہیں اور جو 60 سال سے زیادہ عمر کے ہیں وہ سب لازمی گھروں سے کام کریں گے۔

جبکہ تمام ملازمین کو ویکسین کرانے تک ہفتہ وار پی سی آر ٹیسٹ بھی لازمی کرانا ہوگا۔

واضح رہے کہ ابو ظبی میں گذشتہ روز سنیما تاحکم ثانی بند اور شاپنگ مالز میں محدود داخلے کی پابندی بھی عائد کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version