ثانیہ مرزا آخر اتنا خوش کیوں؟
پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنی خوشی کی...
ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار انگین آلتان کی دیوانی ہوگئیں۔
ثانیہ مرزا نے انگین آلتان کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی حالیہ پوسٹ کو لائک کیا ہے۔
انگین آلتان نے اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی جسے دنیا بھر میں موجود مداح پسند کررہے تھے۔
تصویر کو مداحوں کے علاوہ سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں انگین آلتان کے ساتھی اداکاروں نے بھی پسند کیا اور حیرت انگیز طور پر پاکستانی اداکارہ مائرہ خان نے بھی لائک کیا۔
واضح رہے کہ ثانیہ مرزا نے حال ہی میں 7 ملین فالوورز رکھنے والی شخصیات میں شامل ہوئی تھیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News