جاپان کے ساتھ تعلقات پاکستان کے لئے نہایت اہم ہیں،زبیدہ جلال

وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے کہا ہے کہ جاپان کے ساتھ تعلقات پاکستان کے لئے نہایت اہم ہیں۔
تفصیلات کے مطابق جاپان کے سفیر کی وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال سے ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں دفاع سمیت دیگر شعبوں میں پاک جاپان تعلقات کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔
اس موقع پر جاپان کے سفیر نے امن مشقوں کے انعقاد کو سراہا۔
وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے کہا کہ جاپان کے ساتھ تعلقات پاکستان کے لیے نہایت اہم ہیں، دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement