پنجاب ، نئے تعلیمی سال سے متعلق اہم اعلان

محکمہ تعلیم نے پنجاب کے تمام اسکولوں کے تعلیمی سال سے متعلق اہم اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر پنجاب کے اسکولوں کا نوٹفیکشن شئیرکردیا۔
NOTIFICATION:
Schools of Punjab to Start the School Year on August 1st, 2021 till March 31st, 2022. pic.twitter.com/V2mXZVRNKAAdvertisement— Murad Raas (@DrMuradPTI) March 1, 2021
اپنے پیغام میں وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے نئے تعلیمی سال سے متعلق اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے تمام اسکولوں میں نیا سال یکم اگست 2021ء سے شروع ہوگا جو یکم مارچ 2022ء تک ہوگا۔
اس سے قبل وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا تھا کہ یکم مارچ سے پورے ملک میں تعلیمی ادارے سو فیصد حاضری کےساتھ کھول دئے جائیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News