Advertisement

اداروں پر حملہ کرنا کرنا مافیاز کی پرانی چالیں ہیں، شہزاد اکبر

شہزاد اکبر

مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اداروں پر حملہ کرنا اور خوف کا ماحول پیدا کرنا مافیاز کی پرانی چالیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے رانا ثناء اللہ کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ نیب کی تحقیقات میں رکاوٹیں پیدا کر رہے ہیں.

مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے مزید کہا کہ اداروں پر حملہ کرنا اور خوف کا ماحول پیدا کرنا مافیاز کی پرانی چالیں ہیں جبکہ رانا ثناءاللہ اگر نیب میرا مشورہ لیتی تو انہیں سیکشن اکتیس این اے او 1999 کے تحت طویل عرصہ قبل آپ جیسے غنڈہ گردوں کے خلاف تحقیقات کرنا چاہیے تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version