Advertisement

سابق کرکٹر عبدالقادر مرحوم کو ستارہ امتیاز ملنے پر بیٹوں کا جذباتی پیغام

سابق ٹیسٹ کرکٹر مرحوم عبدالقادر کو ستارہ امتیاز ملنے پر ان کے بیٹوں نے جذباتی پیغام شہیر کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر مرحوم عبدالقادر کے بیٹےکرکٹر عثمان قادر اور سلمان قادر نے جذباتی پیغام شہیر کیا اور شکریہ ادا کیا۔

مزید پڑھیں

ہمایوں سعید، ریشم، محمدعلی شہکی کو صدارتی حسن کارکردگی ایوارڈ سے نواز دیا گیا

یوم پاکستان کے موقع پرایوارڈز دینے کی پروقار تقریب میں شاندار کارکردگی...

  گورنر پنجاب چوہدری سرور نے سابق اسپنر عبدالقادر مرحوم کو بعد از وفات ستارہ امتیاز سے نوازا۔

گورنر ہاؤس میں ہونے والے اس پروقار تقریب میں ستارہ امتیاز کا اعزاز سابق کرکٹر عبدالقادر کی اہلیہ نے وصول کیا۔

Advertisement

پاکستان کرکٹ ٹیم میں شامل عثمان قادر کا کہنا تھا کہ والد کی خدمات پر ستارہ امتیاز دینے پر حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

دوسرے بیٹے سلمان قادر کا کہنا تھا کہ آج ان کے اہلِ خانہ کے لیے بہت خوشی کا دن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کے احتجاج اور یو اے ای سے میچ پر بھارتی میڈیا آئی سی سی پر برس پڑا
آئی سی سی کا دہرا معیار ، 2008 میں بھارتی ٹیم کے احتجاج پر امپائراسٹیوبکنر کوہٹادیا گیا تھا
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
مصافحے کے بعد نیا انکار؛ سوریا کمار کا ایشیاکپ کی ٹرافی محسن نقوی سے لینے سے انکار
ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا، میچ ہارنے پر راشد خان کی پاکستانی امپائر سے بدتمیزی
پاکستان اور یو اے ای کا میچ آج شیڈول کے مطابق کھیلے جانے کا امکان، تیاریاں مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version