Advertisement

عائزہ اور دانش کی دلکش تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف ترین جوڑی  دانش اور عائزہ کی دلکش تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے شوہر دانش کے ساتھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

مزید پڑھیں

عائزہ خان کتنے سال کی ہوگئیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان آج اپنی...

 اداکارہ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دانش اپنی اہلیہ عائزہ کے کندھے پر ہاتھ رکھے دکھائی دے رہے ہیں۔

 دونوں اس تصویر میں انتہائی خوبصورت دکھائی دے رہے ہیں، جبکہ سوشل میڈیا صارفین بھی دونوں کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔

Advertisement

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر سرگرم عائزہ اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنھیں ان کے مداح خوب پسند بھی کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عامر خان نے شاہ رخ اور سلمان خان کیساتھ کام کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی
'سپر اسٹار' رجنی کانت کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری
اداکارہ ہانیہ عامر کے اس خوبصورت لباس کی قیمت آپکو حیران کردے گی
ابراہیم علی خان نے سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھ دیا
ڈپریشن کی شکار معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی
بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version