Advertisement

اداکارہ ماہرہ خان نے پاکستانی اداکاراؤں سے متعلق کیا کہا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماہرہ خان نے پاکستانی اداکاراؤں سے متعلق کیا کہہ دیا۔

ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک ویب شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے کئی سوالوں کے جواب دیئے۔

مزید پڑھیں

ماہرہ خان بھی ’پاوری ہو رہی ہے‘ ٹرینڈ سے تنگ آگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان ’پاوری ہو رہی ہے‘...

اداکارہ ماہرہ خان نے مہوش حیات کو بہترین ڈانسر جب کہ اقرا عزیز اور سجل علی کو اچھی اداکارہ قرار دیا ہے۔

ماہرہ خان سے جب بہترین ڈانسر سے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ انڈسٹری میں بہت سی اچھی ڈانسرز موجود ہیں لیکن مہوش حیات بہترین ڈانسر ہیں۔

Advertisement

پسندیدہ اداکاراؤں سے متعلق سوال پر ماہرہ خان نے جواب دیا کہ اداکاری کی جانب آئیں تو ہمارے پاس بہترین اداکارائیں موجود ہیں۔

اس حوالے سے ماہرہ خان نے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ مجھے اقرا اور سجل کا کام پسند ہے، اداکاراؤں میں سب ہی اپنا کام بہت اچھے سے کر رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version