کورونا کی تیسری لہر ، ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

پنجاب میں کورونا کے تشویشناک پھیلاؤ کے پیش نظر لاہور میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ کے بعد محکمہ صحت نے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کیلئے مراسلہ بھی جاری کر دیا ہے۔
محکمہ صحت پنجاب نے لاہور کے تمام اسپتالوں کے ایم ایس صاحبان کو الرٹ کرتے ہوئے دفاتر کو 24 گھنٹے کھلے رکھنے کی ہدایت کر دی۔
مراسلے میں کہا گیا کہ لاہور میں تمام اسپتالوں کے انتظامی دفاتر پورا ہفتہ کھلے رہیں گے۔
دوسری جانب محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے ضروری عملہ کی ہفتہ، اتوار کی چھٹی بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

