Advertisement

جنت مرزا نے ایک اور کامیابی حاصل کر لی

پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے ایک اور کامیابی حاصل کر لی۔

جنت مرزا انسٹاگرام پر بھی اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیے۔

مزید پڑھیں

2024 میں سورج اور چاند کو کتنی بار گرہن لگے گا

سال 2024 کے آغاز کے ساتھ ہی بہت لوگ اس بات میں...

جنت مرزا کی پاک بھارت بارڈر پر پاوری

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار  جنت مرزا نے پاک بھارت بارڈر...

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کو انسٹاگرام پر دو ملین یعنی 20 لاکھ صارفین نے فالو کرلیا ہے۔

 اس موقع پر جنت مرزا نے اپنے فالوورز کے لیے انسٹاگرام پر خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے۔

Advertisement

جنت مزرا نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں اُن کے ہاتھ میں کچھ غبارے ہیں۔

 جبکہ وہ اپنے دو ملین فالوورز کا شکریہ ادا کر رہی ہیں۔

ٹک ٹاک اسٹار نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’میں آپ کے بغیر کچھ نہیں ہوں کیونکہ میرے مداح میری طاقت ہیں۔‘

اُنہوں نے لکھا کہ ’مجھے اس طرح سپورٹ کرنے کے لیے آپ سب کا بہت شکریہ۔‘

جنت مرزا نے مزید لکھا کہ ’میں اپنے تمام مداحوں سے بہت محبت کرتی ہوں۔‘

واضح رہے کہ پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک ماڈل جنت مرزا کو ٹک ٹاک پر 13 ملین سے زائد صارفین نے فالو کیا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version