Advertisement

مجّدد صابری نے اپنے مرحوم والد کی نایاب تصویر شیئر کردی

پاکستان کے معروف قوال امجد صابری کے بڑے صاحبزادے مجّدد صابری کینے اپنے مرحوم والد کی نایاب تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

مجّدد صابری نے اپنے مرحوم والد کی یاد میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خصوصی اسٹوری شیئر کی۔

مزید پڑھیں

امجد صابری کی بیٹی کی ویڈیو وائرل

پاکستان کےعالمی شہرت یافتہ معروف قوال امجد صابری کی صاحبزادی حورین صابری...

اُنہوں نے انسٹا اسٹوری کی تصویر میں امجد صابری رقص کرتے نظر آرہے ہیں جبکہ اُن کے اردگرد دیگر لوگ بھی موجود ہیں۔

Advertisement

مجّدد صابری نے والد کی تصویر بغیر کسی کیپشن کے اسٹوری میں شیئر کی لیکن اُن کی انسٹا اسٹوری دیکھنے کے بعد اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے مرحوم والد کو شدت سے یاد کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ کراچی میں 16 رمضان 22 جون 2016 کو دوپہر تقریباً 4 بجے کے قریب قوال امجد صابری پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی تھی۔ امجد صابری کے سر پر گولیاں لگنے سے ان کی موت واقع ہوئی تھی۔

محبتیں بانٹنے والے خوبصورت انسان اور بہترین گائیک امجد صابری کو کراچی میں دہشت گردوں نے ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیا، امجد صابری کے 5 بچے ہیں جن میں 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Next Article
Exit mobile version