Advertisement

عوامی مسائل سے کرپشن اتحاد کا کوئی لینا دینا نہیں، شہباز گِل

شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ عوامی مسائل سے کرپشن اتحاد کا کوئی لینا دینا نہیں۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مولانا کرپٹ موومنٹ کو دوبارہ اکٹھا کرنے کی ناکام کوشش میں ہیں۔

ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ پارلیمان کی بالادستی کے نعرے لگانے والوں نے کبھی پارلیمنٹ کو چلنے نہیں دیا۔

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے متحد ہوکر تحریک انصاف کی حکومت کو ناکام کرنے کی مذموم کوشش کی جبکہ ہر معاملے میں کرپشن اتحاد نے وزیراعظم کو بلیک میل کر کے این آر او لینے کی کوشش کی۔

ڈاکٹر شہباز گِل کا یہ بھی کہنا تھا کہ ملکی مفاد کے کسی قانون سازی میں بھی اپوزیشن کا کردار نہیں رہا جبکہ کبھی ایک کبھی دوسرے کے پاؤں پکڑنے سے کچھ حاصل نہیں ہونا۔

Advertisement

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا مزید کہنا تھا کہ مولانا اور کیلبری کوئین کی ملاقات میں روٹھوں کو منانے کی حکمت عملی پر بات ہوئی جبکہ انکے جسلے اور لانگ مارچ این آر او حاصل کرنے کی ناکام کوشش ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چارلی کرک کی اہلیہ کا قاتل کو معاف کرنے کا اعلان؛ ٹرمپ نے ’’آزادی کا شہید‘‘ قرار دے دیا
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version