Advertisement

ماہرہ خان کی نئی تصویر کے مداح دیوانے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کی نئی تصویر کے مداح دیوانے ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

مزید پڑھیں

پاوری ہو رہی ہے، ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماہرہ خان نے بھی پاوری ہو رہی...

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کردہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سورج کی روشنی ان کے چہرے پر پڑ رہی ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔

ماہرہ خان کی اس تصویر پر بھی اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب تعریفی کمنٹس کا سلسہ جاری ہے۔

ماہرہ کی اس تصویر پر مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لاکھوں لائیکس اور کمنٹس آگئے ہیں۔

Advertisement

اداکارہ اپنی ہر پوسٹ پر نت نئے کیپشن اور دلچسپ لوکیشن سے متعلق بھی خوب جانی جاتی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی بلیک اینڈ وائٹ تصویر شیئر کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا۔

Advertisement

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ساڑھی میں ملبوس کرسی پر بیٹھی ہوئی ہیں۔

 ماہرہ خان کی تصویر تو سفید اور سیاہ رنگ پر مشتمل ہے مگر یہ دو رنگ بھی اُن کی موجودگی کے سبب خوب بول رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عامر خان نے شاہ رخ اور سلمان خان کیساتھ کام کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی
'سپر اسٹار' رجنی کانت کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری
اداکارہ ہانیہ عامر کے اس خوبصورت لباس کی قیمت آپکو حیران کردے گی
ابراہیم علی خان نے سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھ دیا
ڈپریشن کی شکار معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی
بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version