Advertisement

ایئر مارشل ظہیر احمد بابر پاک فضائیہ کے سربراہ مقرر

ایئر مارشل ظہیر احمد بابر ایئر مارشل

وزیراعظم عمران خان نے ایئر مارشل ظہیر احمد بابر کو پاک فضائیہ کے نئے سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ایئر مارشل ظہیر احمد بابر کو ائیر چیف مارشل مجاہد انور کی جگہ ایئر چیف مقرر کیا گیا ہے۔

ترجمان وزیراعظم کا مزید کہنا ہے کہ ایئر مارشل کو آئر چیف مارشل کے عہدے پر ترقی دی جائے گی۔

ائیر مارشل ظہیر احمد بابر نے اپریل1986 میں پاکستان ائیر فورس کی جی ڈی پی برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔

اپنے کیرئیر کے دوران انہوں نے فائٹر اسکواڈرن، آپریشنل ائیر بیس اور ریجنل ائیر کمانڈ کی کمان کی۔ وہ ائیر ہیڈ کوارٹرز میں اسسٹنٹ چیف آف ائیر اسٹاف (آپریشن ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ )، اسسٹنٹ چیف آف ائیر اسٹاف (ٹریننگ آفیسرز) اور ڈائریکٹر جنرل پراجیکٹس تعینات رہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ ائیر مارشل ظہیر احمد بابر وزارت دفاع میں ایڈیشنل سیکریٹری کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنجاب: روجھان میں کچے کے ڈاکوؤں کا حملہ، پانچ نوجوان اغوا
وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قطر روانہ
سیالکوٹ میں افسوسناک واقعہ، چار دوست برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق
شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی ریلیف پیکج کا اعلان کردیا
آئی ایم ایف سمجھ چکاکہ سیلاب کے بعد پاکستان سنگین حالات سے دوچار ہے ، وزیر خزانہ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version