پلاک اور ڈی جی پی آر میں مفاہمتی یاداشت پر معاہدہ طے

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف لینگویج، آرٹ اینڈ کلچر اور ڈی جی پی آر میں مفاہمتی یاداشت پر دستخط کر دیے گئے۔
ذرائع کے مطابق ڈی جی پلاک ڈاکٹر صغرا صدف اور ڈی جی پی آر پنجاب میڈم ثمن رائے نے یاداشت پر دستخط کئے۔
ڈاکٹر صغرا صدف نے بتایا کہ مفاہمتی یاداشت کا مقصد زبان، فن اور ثقافت کا فروغ ہے۔
انہوں نے کہا کہ پلاک کے زیر انتظام ایف ایم 95 پنجابی زبان کے فروغ کا بہترین ذریعہ ہے۔
Advertisement
اس حوالے سے ثمن رائے کا کہنا تھا ایف ایم 95 پنجاب رنگ عوام میں مقبول ریڈیو اسٹیشن ہے۔
ثمن رائے نے کہا کہ حکومتی فلاح و بہبود کے منصوبوں کی عوام تک رسائی انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

