Advertisement

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن کی پابندیوں کے خلاف لندن اور برلن میں احتجاج

تعداد

لندن اور برلن میں عوام نے لاک ڈاؤن کے خلاف باقاعدہ احتجاج شروع کر دیا ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ اور جرمنی کے عوام کورونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے لئے لاک ڈاؤن کے نفاذ کو مزید قبول کرنے لیے تیار نہیں ہے۔

وسطی لندن میں لاک ڈاؤن کے خلاف ہزاروں شرکا ہائیڈ پارک کارنر سے ویسٹ منسٹر کی طرف روانہ ہو گئے ہیں۔

احتجاج کے شرکا فریڈم فریڈم کے نعرے لگا رہے ہیں،حتجاج کی وجہ سے وسطی لندن کی ٹریفک شدید متاثر ہو گئی جبکہ پولیس کی بھاری نفری بھی شرکا کے ساتھ ساتھ چل رہی ہے۔

مظاہرین کے ساتھ مذاکرات کے بعد پولیس نے پکڑ دھکڑ بھی شروع کر دی جس پرجھڑپیں ہونے لگی ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب جرمنی کے شہر برلن میں بھی لاک ڈاؤن اقدامات کے خلاف احتجاج شروع ہو چکا ہے،جو پُر تشدد رخ اختیار کر گیا، اور مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہونے لگی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنجاب بمقابلہ بہار تنازعہ: مودی کی ناکام پالیسیاں بھارت میں نئی دراڑ بن گئیں
برطانیہ اور امریکا کے تعلقات خاندانی رشتے جیسے ہیں، شاہ چارلس
لیبیا کے ساحل پر کشتی الٹنے سے 61 تارکین وطن ہلاک، 13 زندہ بچ گئے
یورپی کمیشن کاغزہ میں قتل عام فوری روکنے کا مطالبہ، اسرائیل کے خلاف سخت اقدامات تجویز
اسرائیل اور اس کے حامی ممالک کو اقوام متحدہ سے نکالا جائے، آئرلینڈ
افغانستان: غیر اخلاقی سرگرمیاں روکنے کے لیے انٹرنیٹ بند کردیا گیا، کاروبار زندگی مفلوج
Advertisement
Next Article
Exit mobile version