Advertisement

ایوان میں سب کو ساتھ لیکر چلیں گے ،چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ ایوان میں سب کو ساتھ لیکر چلیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماوں نے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینٹ بننے پر مبارکباد دی۔

ٹیلیفونک رابطے میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے چیئرمین سینیٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کا بیانیہ دم توڑ چکا ہے جبکہ آپ کی جیت چھوٹے صوبوں اور محروم طبقات کی فتح ہے۔

اس موقع پر گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا کہ پی ڈی ایم کے رویہ نے اپنے ارکان کو بھی مایوس کر دیا۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ وزیر اعظم اور انکی پارٹی نے بھرپور اعتماد کیا جبکہ بلوچستان اور فاٹا کو آگے لانے کے لئے امیدوار لائے گئے، ایوان میں سب کو ساتھ لیکر چلیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version