حب ریور روڈ پر دوران چیکنگ ایرانی ڈیزل برآمد

کراچی کے علاقے حب ریور روڈ پر دوران چیکنگ دو ٹرکوں سے ایرانی ڈیزل برآمد کر لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایک ٹرک سے 400 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد ہوا جبکہ دوسرے ٹرک سے 450 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کیا گیا ۔
پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ۔ایک ڈرائیورکی شناخت اورنگزیب جبکہ دوسرے کی ظہور کے نام سے ہوئی ہے ۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

