Advertisement

دنانیر مبین کا پاکستانیوں کے لیے اہم مشورہ

تین جملوں پر مبنی مختصر ویڈیو سے شہرت پانے والی دنانیر مبین نے پاکستانیوں کو اہم مشورہ دے دیا۔

دنانیر مبین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصیور پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

پاوری گرل دنانیر مبین نے بھی بنا فلٹر کے تصویر پوسٹ کر دی

پاوری گرل دنانیر مبین نے بھی بنا فلٹر اور بنا میک اپ...

دنانیر نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان کا شہری ہونے پر فخر محسوس کرنا چاہیے۔

دنانیر نے یومِ پاکستان کے موقع پر اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی دلکش تصویریں شیئر کیں جن میں اُنہوں نے سبز رنگ کا جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے۔

پاوری گرل نے کیپشن میں لکھا کہ ’میں یومِ پاکستان کے موقع پر صرف یہی پیغام دینا چاہوں گی کہ ہمیں اپنی شناخت تلاش کرنی ہے۔‘

Advertisement

اُنہوں نے لکھا کہ ’ہمیں اس بات کا تعین کرنا کہ ہم کیا ہیں؟ ہماری ثقافت کیا ہے؟‘

دنانیر نے لکھا کہ ’ایک لمحہ کے لیے خود کو روکیں اور اپنی شناخت کا تعین کریں۔‘

پاوری گرل نے مزید لکھا کہ ’اپنی پہچان کو قبول کریں اور پاکستان کا شہری ہونے پر فخر محسوس کریں۔‘

12 گھنٹے قبل ہی انسٹاگرام پر یومِ پاکستان کی یہ خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے جسے اب تک ایک لاکھ 75 ہزار سے زائد صارفین لائک کرچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version